مقبوضہ بیت المقدس : یروشلم پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بدنام زمانہ اعلان کیخلاف تل ابیب میں فلسطینیوں نے احتجاج کیا، امریکی سفارتخانے کے سامنے پُرامن مظاہرہ کیا۔
امریکی خارجہ پالیسی کا بدنام زمانہ اقدام، اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فلسطینیوں نے مظاہرہ کیا، امریکی سفارتخانے کے سامنے پلے کارڈز تھامے فلسطینی سراپا احتجاج ہوگئے، امریکا کیخلاف نعرے بلند کئے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ یہاں ٹرمپ کیخلاف احتجاج کررہے ہیں، مقبوضہ بیت المقدس سے اسرائیل کا کوئی تعلق نہیں، امریکی فیصلہ ناقابل قبول ہے۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مقبوضی بیت المقدس کو غاصب اور قابض اسرائیل کے شکنجے سے آزاد کرایا جائے۔
The post فلسطینیوں کا تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2AEWdmZ
via India Pakistan News
:تبصرہ