Time

جنوبی فرانس میں اسکول بس اور ٹرین میں تصادم، پانچ بچے ہلاک

فرانس میں رواں سال بچوں کے بس کو دوسرا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں پانچ بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔
جنوبی فرانس میں اسکول بس ٹرین سے ٹکرا گئی تصادم کے نتیجہ میں پانچ بچے ہلاک ہوئے اور پندرہ زخمی ہو ئے ہیں تاہم زخمی بچوں میں سے سات بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہیں۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق بچوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے، بس ٹرین حادثہ پیرس سے پانچ سو کلومیٹر دور پیراے کے پہاڑی سلسلہ میں پیش آیا۔ خبر ایجنسی مطابق بس میں بیس طالب علم سوار تھے جو کالج سےگھر جارہے تھے۔

The post جنوبی فرانس میں اسکول بس اور ٹرین میں تصادم، پانچ بچے ہلاک appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2AYmw7J
via India Pakistan News

:تبصرہ

 

Contact Form

Name

Email *

Message *

aus dieser quelle