Time

کیا آپ کی شادی نہیں ہورہی یا آپ اچھی ملازمت چاہتے ہیں تویہ وظیفہ ضرور کریں پھر اس کا کمال دیکھیں

اللہ کریم کو اپنے بندے کی شکرگزاری بہت پسند ہے اوروہ ا پنے شکر گزار بندوں کی ہر دعا کو قبول فرماتا ہے ۔انسان اگر شکر گزاری کرنا سیکھ لے تو یہ سب سے افضل عمل ہے ۔ہم لوگ شکر گزاری نہ کرنے کی وجہ سے زمانے کی مشکلات کا شکار ہوتے ہیں۔جیسا کہ شادی کا نہ ہونا اور ملازمت کا نہ ملنا ،یہ بھی نا شکری کا نتیجہ ہے۔

جو لوگ چاہتے ہیں کہ انہیں اچھی ملازمت مل جائے اور جن کی شادی نہیں ہوپارہی ان کی شادی ہوجائے تو وہ سورہ نحل کی یہ آیت پڑھ کر دعا کیا کریں۔وان تعدو انعمۃ اللہ لا تحصوھا ان اللہ لغفور رحیم۔برائے ملازمت یا شادی اوّل گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے۔ پھر یہ آیت تین سو تیرہ بار، پھر درود شریف گیارہ بار روزانہ مسلسل بلاناغہ اکتالیس روز پڑھے۔ انشاء اللہ تعالیٰ کامیاب ہوگا۔ اگر ملازمت کے لئے پڑھا ہے تو ملازمت مل جائے گی اور اگر شادی کے لئے پڑھا ہے تو شادی ہو جائے گی۔ اگر اکتالیس دن سے قبل ہی کام ہو جائے۔ تب بھی اکتالیس دن پورے کرے چھوڑے نہیں ۔

The post کیا آپ کی شادی نہیں ہورہی یا آپ اچھی ملازمت چاہتے ہیں تویہ وظیفہ ضرور کریں پھر اس کا کمال دیکھیں appeared first on Urdu Khabrain.



from Urdu Khabrain http://ift.tt/2zhjbOG
via India Pakistan News

:تبصرہ

 

Contact Form

Name

Email *

Message *

aus dieser quelle